مہنگی اشیاء بیچنے پر 5دکاندار گرفتار

مہنگی اشیاء بیچنے پر 5دکاندار گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مہنگے داموں اشیائے خورونوش فروخت کرنے والے پانچ دکانداروں کو موقع پر پکڑ لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں عمر حیات، مقبول، محمد اسماعیل، نور محمد اور محمد نوید شامل ہیں۔

مہنگے داموں اشیائے خورونوش فروخت کرنے والے پانچ دکانداروں کو موقع پر پکڑ لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں عمر حیات، مقبول، محمد اسماعیل، نور محمد اور محمد نوید شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...