جبری مشقت ،2بچے بازیاب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پیر محمد کالونی اور عیسیٰ نگر میں2 ورکشابوں میں چھاپے مارے ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے 2 بچوں کو بازیاب کروا کر ورکشاب مالکان شہزاداورسکندر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
پیر محمد کالونی اور عیسیٰ نگر میں2 ورکشابوں میں چھاپے مارے ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے 2 بچوں کو بازیاب کروا کر ورکشاب مالکان شہزاداورسکندر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments