باقیات جلانے پرکاشتکار گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ مال کی ٹیم نے موضع جالپ اور جھاوریاں سمیت مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر فصلوں کی باقیات جلا کر آلودگی پھیلانے والے نواز، مشتاق ،ریاست کو موقع پر پکڑ لیا ۔ اہلکاروں کو دیکھتے ہی وہ فرار ہو گئے تاہم انکے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
محکمہ مال کی ٹیم نے موضع جالپ اور جھاوریاں سمیت مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر فصلوں کی باقیات جلا کر آلودگی پھیلانے والے نواز، مشتاق ،ریاست کو موقع پر پکڑ لیا ۔ اہلکاروں کو دیکھتے ہی وہ فرار ہو گئے تاہم انکے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments