میاں بیوی پرتشدد،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیال موڑ پر کولڈ ڈرنک کی قیمت کے تنازع پر شہری اور اس کی اہلیہ پر مبینہ تشددکا مقدمہ درج کر لیا گیا،تلخ کلامی ہوئی جس پر عملے نے مبینہ طور پر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ در ج کر لیا۔
سیال موڑ پر کولڈ ڈرنک کی قیمت کے تنازع پر شہری اور اس کی اہلیہ پر مبینہ تشددکا مقدمہ درج کر لیا گیا،تلخ کلامی ہوئی جس پر عملے نے مبینہ طور پر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ در ج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments