5 ڈرائیور حوالات بند
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فیصل آباد روڈ پر 111جنوبی ،46جنوبی، مڈھ موڑ ، اجنالہ روڈ سمیت مختلف مقامات پر ناکہ لگا کرعاقب، عبدالرحمان، عمران ، مظہر علی ،شکورکو لائسنس نہ ہونے پر گاڑیوں سمیت تھانوں میں بند کر دیا ۔
فیصل آباد روڈ پر 111جنوبی ،46جنوبی، مڈھ موڑ ، اجنالہ روڈ سمیت مختلف مقامات پر ناکہ لگا کرعاقب، عبدالرحمان، عمران ، مظہر علی ،شکورکو لائسنس نہ ہونے پر گاڑیوں سمیت تھانوں میں بند کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments