حافظ محمد ہاشم انصاری کے زیر اہتمام محفل ذکر و نعت کا اہتمام

حافظ محمد ہاشم انصاری کے زیر  اہتمام محفل ذکر و نعت کا اہتمام

موچھ(نمائندہ دنیا)موچھ کی مرکزی مسجد جامع میانہ میں حاجی غلام قاسم انصاری اور انکے بیٹے حافظ محمد ہاشم انصاری کے زیر اہتمام محفل ذکر و نعت کا اہتمام کیا گیا۔

تلاوت و حمد باری تعالی عزوجل اور خصوصی نعت پڑھنے کی طاقت امام مسجد ہذا ماسٹر نزیر احمد عطاری نے حاصل کی۔ گلہائے عقیدت بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں پیش کرنے والوں میں حاجی سید محمد سعید کاظمی، محمد جواد خان،سید مدثر حسین کاظمی،سید محمد محسن حسنین کاظمی و دیگر شامل تھے ۔دعا ماسٹر نزیر احمد عطاری نے کرائی۔خادمین محمد اقبال دکاندار اور محمد بلال انصاری نے لنگر تقسیم کیا۔اس موقع پر (ر)ڈی ایس پی خان بیگ خان،ضیاء اللہ خان،محمد عدیل خان، محمد حسین انصاری، عبداللہ خان،رفیع اللہ خان،سید محمد اجمل کاظمی،سید قاسم جمال کاظمی و دیگر موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...