ٹریفک حادثے میں شہید ہونیوالے پا ک آرمی کاجوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

 ٹریفک حادثے میں شہید  ہونیوالے پا ک آرمی کاجوان  فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

خوشاب(نمائندہ دُنیا) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں شہید ہونیوالے پا ک آرمی کے جوان خرم عباس کو ضلع خوشاب کے گاؤں جمالی بلوچاں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا۔

 شہید کی نماز جنازہ میں پاک آرمی کے افسران و ملازمین سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ، جمالی بلوچاں کا رہائشی پاک فوج کا سپاہی خرم عباس اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں شہید ہوا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...