52 گاڑیوں کو ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی کی بناء پر بند کر دیا گیا

 52 گاڑیوں کو ٹوکن ٹیکس کی عدم  ادائیگی کی بناء پر بند کر دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز کی طرف سے سرگودھا،خوشاب، میانوالی، بھکر میں خصوصی روڈ چیکنگ کے دوران 52 گاڑیوں کو ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی کی بناء پر بند کر دیا گیا اور27 گاڑیوں کے کاغذات قبضہ میں لے لیے گئے ، ایکسائز حکام کے مطابق مزید کاروائی جاری ہے ۔

 محکمہ ایکسائز کی طرف سے سرگودھا،خوشاب، میانوالی، بھکر میں خصوصی روڈ چیکنگ کے دوران 52 گاڑیوں کو ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی کی بناء پر بند کر دیا گیا اور27 گاڑیوں کے کاغذات قبضہ میں لے لیے گئے ، ایکسائز حکام کے مطابق مزید کاروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...