حکومت سیاسی کشیدگی کے خاتمے کیلئے جمہوری اور آئینی راستہ اختیار کرے ،صداقت اعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنما پی پی پی کینٹ ملک صداقت اعوان نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک میں سیاسی عدم استحکام انتشار فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے بھرپور اپنا کردار ادا کیا ہے ۔
حکومت سیاسی کشیدگی کے خاتمے کیلئے جمہوری اور آئینی راستہ اختیار کرے ، حکومت وقت کی ذمہ داری ہے کہ معاشی اور سیاسی مسائل کو ختم کر کے اپنی ذمہ داری پوری کرے ، اس وقت ملک میں سیاسی بے چینی اور بد امنی معیشت پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments