220 گاڑیوں کو دھواں چھوڑ نے پر مختلف تھانوں میں بند کیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت کی ہدایت پر سموگ کا سبب بننے والی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلافت تحفظ ماحولیات ڈیپارٹمنٹ نے بھرپور کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔
دوران مہم رواں ماہ اب تک 2814 گاڑیوں کو چیک کیا جن میں سے 220 گاڑیوں کو دھواں چھوڑ نے پر مختلف تھانوں میں بند کیا گیا جن کی مرمت کے بعد ان سے مجموعی طور پردو لاکھ 40 ہزار جرمانہ وصول کر کے خزانے میں جمع کرایا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments