6 ڈرائیورز تھانوں میں بند
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مڈھ رانجھا ،85 شمالی ،80 جنوبی سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے دوران عنصر،محمد عدنان ، محمد اسلم، عارف وغیرہ 6 ڈرائیورز کو گاڑیوں سمیت پکڑ کر تھانوں میں بند کر دیا ،مقدمات درج کروا دیئے ۔
مڈھ رانجھا ،85 شمالی ،80 جنوبی سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے دوران عنصر،محمد عدنان ، محمد اسلم، عارف وغیرہ 6 ڈرائیورز کو گاڑیوں سمیت پکڑ کر تھانوں میں بند کر دیا ،مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments