منشیات فروش گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او فیکٹری ایریا مدثر حسین نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتارکر لیا منشیات فروش عبید اﷲ کے قبضہ سے 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی گئی جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ایس ایچ او فیکٹری ایریا مدثر حسین نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتارکر لیا منشیات فروش عبید اﷲ کے قبضہ سے 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی گئی جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments