بڑھنے سے آنکھوں، چھاتی کے امراض میں اضافہ

 بڑھنے سے آنکھوں، چھاتی کے امراض میں اضافہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موسم کی تیزی سے تبدیلی اور ہوا میں خنکی بڑھنے سے آنکھوں، چھاتی کے امراض میں اضافہ ہو گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق سردی کے موسم میں ناک کان گلا اور آنکھوں کے امراض بڑھ جاتے ہیں، جسکی بڑی وجہ احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنا ہے ۔ آنکھوں سے پانی اور لال ہو جاتی ہیں، جبکہ نزلہ زکام کھانسی بخار اور گلا خراب ہوتا ہے ، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سر کو ڈھانپ کر رکھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...