عاصم منیر کا خطے میں پائیدار من کے قیام کا عزم خوش آئند،میاں بلال طارق

عاصم منیر کا خطے میں پائیدار من کے قیام  کا عزم خوش آئند،میاں بلال طارق

خوشاب(نمائندہ دُنیا)مرکزی جمیعت اہلحدیث کے نائب ناظم ضلع خوشاب کی سماجی شخصیت میاں بلال طارق نے پاکستانی سپہ سالار فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خطے میں پائیدار من کے قیام اور ایران امریکہ کشیدگی ختم کرانے کا عزم خوش آئندہے ، انشاء اﷲ ان کی یہ مخلصانہ جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی۔

 میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ حکوکت پاکستان کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے وژن کے تحت امریکہ اور ایران کوق دوبارہ مذاکرات کی میز پر بٹھانے کیلئے نئے عزم اور یقین کے ساتھ کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اور اس ضمن تمام مسلم ممالک ان کی پشت پر ہیں ،اور امریکہ و ایران کی جانب سے بھی مثبت اشارے مل رہے ہیں اس لئے اس بار پاکستان کی سفارتی جدو جہد کامیابی سے ہمکنار ہو گی ، انہوں نے کہا کہ امریکہ ایران کشیدگی کے باعث عالمی امن خطرے میں ہے اس لئے پاکستان کی اس جدوجہد کو پوری دنیا میں بھر پور پذیرائی مل رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...