بے ہوشی کی حالت میں لایا جانیوالا لاوارث مریض کسمپرسی کی حالت میں دم توڑ گیا

 بے ہوشی کی حالت میں لایا  جانیوالا لاوارث مریض کسمپرسی  کی حالت میں دم توڑ گیا

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد میں بے ہوشی کی حالت میں لایا جانیوالا لاوارث مریض کسمپرسی کی حالت میں دم توڑ گیاابھی تک متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی۔

 پولیس اور ہسپتال انتظامیہ نے اس کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے ، ہسپتال ذرائع کے مطابق اسے ریسکیو 1122کے اہلکاروں سے سرفراز کالونی جوہر آباد سے بے ہوشی کی حالت میں اٹھا کر ہسپتال منتقل کیا تھا اور دوران چیک اپ ہی دم توڑ گیا اس کے پاس قومی شناختی کارڈ یا کوئی دستاویز موجود نہیں تھی جس کے ذریعے اسے شناخت کیا جا جا سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...