پنک سالٹ کی لوٹ کھسوٹ کا دور ختم، نئی پالیسی منظور

 پنک سالٹ کی لوٹ کھسوٹ کا دور ختم، نئی پالیسی منظور

مریم نواز کے اہم اقدامات قومی خزانہ اب کوئی نہیں لوٹ سکے گا

داؤدخیل (نماندہ دنیا) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا انقلابی اقدام ،معدنی دولت پنک سالٹ (سرخ نمک) کی لوٹ کھسوٹ کا دور ختم نئی پالیسی کی منظوری تفصیلات کے مطابق قوم کی امانت قوم کے سپرد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اہم اقدامات قومی خزانہ اب کوئی نہیں لوٹ سکے گادنیا کے کالاباغ کا پنک سالٹ کے ذخائر حکومت کی سر زمین میں سالانہ 300ملین ڈالر برامدگی کی صلاحیت کوڑیوں کے بھاؤ کا سودا نمک ہمارا مزدور ہمارا محنت ہماری منافع کسی اور کے حصہ میں ہمارا خزانہ باہر جاتا رہا ۔صوبائی کابینہ نے یہ سلسلہ توڑ دیا خام پنک سالٹ کی برامد پر پابندی کی منظوری وثرن واضع تھا قدرتی وسائل قوم کی امانت جنکے حقیقی ثمرات قوم کو لوٹاے جائیں گے۔ قائد آباد میں110ایکٹر پر پنک سالٹ منرل پر اسسپنگ زون کے قیام کا اغاز جس میں 200سے زائد صنعتی یونٹ 30ہزار ملین کی سرمایہ کاری 10ہزار افراد کو براہ راست روزگار کے موا قع اس کے ساتھ ساتھ نمک کے کاروبار سے وابستہ لوگ پنک سالٹ کے مالی مشکلات کے حل کے لیے پنک سالٹ کے وییلو ایڈیشن فنانسنگ سیکم کا اغاز 50لاکھ سے لے کر 5 کروڑ روپے کے بلا سود قرضے کارباری حضرات کے لیے درخواست کی منظوری تک ڈیجیٹل نظام رائج کر دیا گیا۔پنک سا لٹ ویلیو ایڈیشن فنانسنگ سکیم کے متعلق مزید معلومات کے حوالے سے دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر مائنز اینڈ منر لز میانوالی سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...