راگا بوائز بینڈ 13اکتوبر کو امریکہ روانہ ہوگا

راگا بوائز بینڈ 13اکتوبر کو امریکہ روانہ ہوگا

راگا بوائز بینڈامریکہ اور کینیڈا میں پرفارم کریگا ۔بتایاگیاہے کہ بینڈ کے گلوکار ولی حامدعلی خان،

لاہور(کلچرل رپورٹر)راگا بوائز بینڈامریکہ اور کینیڈا میں پرفارم کریگا ۔بتایاگیاہے کہ بینڈ کے گلوکار ولی حامدعلی خان،نایاب علی خان اورانعام علی خان 13اکتوبرکوامریکہ روانہ ہونگے وہ ایک ماہ تک وہاں قیام کرینگے ۔ ولی حامد کاکہناتھا ہمارابینڈایک نئے گیت کی تیاری کررہاہے جسکی آڈیو ریکارڈنگ کے بعد ویڈیو بنائی جائیگی جسے دنیا کے مختلف ممالک میں ریلیز کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں