مس ارتھ کا تاج ویتنام کی حسینہ نے جیت لیا
مس ارتھ 2018 کا تاج ویتنام کی حسینہ نے اپنے نام کرلیا ۔
لاہور(نیٹ نیوز)غیر ملکی میڈیا کے مطابق مس ارتھ 2018 کا ٹائٹل ویتنام کی Phuong Khanh Nguyen نامی 23 سالہ حسینہ نے جیت لیا ہے ۔واضح رہے کہ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سجے مقابلہ حسن میں 86 حسیناؤں نے حصہ لیا تھا۔