کترینہ کیف ایلین ہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں:عامر خان

کترینہ کیف ایلین ہیں اس  سیارے کی نہیں لگتیں:عامر خان

بالی ووڈ سٹار عامرخان نے کترینہ کیف کو ایلین قرار دیدیا کہتے ہیں وہ انہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں

ممبئی (آئی این پی)۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے ثریا جان گانے میں کترینہ کے رقص کی تعریف کرتے ہوئے کہا مجھے سمجھ نہیں آتی آخرکترینہ اتنا اچھا ڈانس کیسے کرلیتی ہیں، مجھے تو وہ اس سیارے کی لگتی ہی نہیں وہ ایلین ہیں۔ جب میں نے ثریا جان گانے کے ڈانس سٹیپ دیکھے تو مجھے لگا کترینہ یہ نہیں کرپائیں گی لیکن انہوں نے بہت ہی بہترین اندازمیں رقص کیا، کترینہ بہت محنتی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں