بھارتی ٹی وی اداکارہ تاجر کے قتل کے الزام میں زیر حراست

 بھارتی ٹی وی اداکارہ تاجر کے  قتل کے الزام میں زیر حراست

بھارتی ٹی وی اداکارہ دیبولینا بھاٹاچاریہ کو بھارتی تاجر کے قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (آئی این پی) ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ساتھ نبھانا ساتھیا کی سنسکاری بہو گوپی کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ دیبولینا بھاٹاچاریہ کو آسام پولیس نے بھارتی تاجرراجیشور کیشوری لال کے قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا ۔ اداکارہ پر تاجر کے قتل میں شامل ہونے کا الزام ہے ۔ اداکارہ کیساتھ بھارتی سیاستدان اور سابق بی جے پی رہنما سچن پاور کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں