کرینہ کپورلڑکیوں کیلئے ایک مثال ہیں:سوارا بھاسکر

 کرینہ کپورلڑکیوں کیلئے ایک  مثال ہیں:سوارا بھاسکر

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا ہے کہ کرینہ کپور خان کام کرنیوالی تمام لڑکیوں کیلئے ایک مثال ہیں

ممبئی (اے پی پی)بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا ہے کہ کرینہ کپور خان کام کرنیوالی تمام لڑکیوں کیلئے ایک مثال ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا کرینہ کپورنے ثابت کیا کہ کوئی بھی کامیاب کیریئر کے ساتھ ساتھ نجی زندگی سے بھی لطف اندوز ہو سکتا ہے اور وہ جس طریقے سے اپنی زندگی میں توازن قائم کئے ہوئے ہیں وہ قابل تحسین ہے اور یہی وجہ ان کو ایک مثال بناتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں