ایشیز سیریز،ایم سی جی میں شائقین کرکٹ کی آمد کا ریکارڈ بن گیا

ایشیز سیریز،ایم سی جی میں شائقین  کرکٹ کی آمد کا ریکارڈ بن گیا

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)میلبورنکرکٹ گراؤنڈ میں ایشیز سیریز باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز میچ میں زیادہ شائقین کرکٹ کا میچ دیکھنے کا ریکارڈ بن گیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 93ہزار 442افراد کرکٹ میچ دیکھنے آئے جبکہ 2015ء کے ورلڈکپ فائنل میں 93ہزار 13شائقین کرکٹ میچ دیکھنے آئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں