حمزہ نے آئٹم نمبر زکو بیماری قراردیدیا

حمزہ نے آئٹم نمبر زکو بیماری قراردیدیا

اداکارومیزبان حمزہ علی عباسی نے آئٹم نمبرز کو بیماری قرار دیتے ہوئے کہا ہے

کراچی(این این آئی) کہ ہمیں آئٹم نمبرز سے جان چھڑانی ہوگی۔ حمزہ علی عباسی نے ایک شوکے دوران پاکستانی فلمسازوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ مہربانی کرکے اپنی فلموں میں آئٹم نمبرز شامل نہ کریں،اس سے توبالی ووڈ بھی جان چھڑارہاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں