شہریار منورسگریٹ نوشی کی عادت سے نجات کیلئے کوشاں

شہریار منورسگریٹ نوشی کی عادت سے نجات کیلئے کوشاں

معروف شخصیات سگریٹ نوشی کی عادت کو گلیمر کے طور پر پیش نہ کریں:اداکار

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارشہریار منور چاہتے ہیں کہ معروف شخصیات اور فوٹوگرافرز سگریٹ نوشی کی عادت کو گلیمر کے طور پر پیش نہ کریں۔سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں بھی سگریٹ نوشی جیسی بری عادت نے گھیر رکھا ہے لیکن سگریٹ نوشی بہت ہی بری عادت ہے اور میں اس عادت سے چھٹکارہ حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہوں۔شہر منور نے کہابعض افراد کو سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دیکھ کر بچے بڑے سب متاثر ہوتے ہیں،انہوں نے بچوں کو مخاطب کرکے کہا کہ یہ کوئی اچھی عادت نہیں ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں