شوبز سے کنارہ کشی کے بعد رابی پیرزادہ کاعمرہ کرنے کافیصلہ

شوبز سے کنارہ کشی کے بعد رابی پیرزادہ کاعمرہ کرنے کافیصلہ

شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کرنے والی گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عر ب جانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی)۔ ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ ان دنوں شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اور دوستوں کی مشاورت سے انہوں نے عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ آئندہ چند روز میں سفر کی دستاویز کی تیاری شروع کر دیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں