سوات:ن لیگی رہنما فیروز شاہ فائرنگ سے جاں بحق،ساتھی زخمی

سوات:ن لیگی رہنما فیروز شاہ  فائرنگ سے جاں بحق،ساتھی زخمی

کبل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رہنما مسلم لیگ ن و سابق امیدوار قومی اسمبلی جاں بحق

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سوات (نمائندہ دنیا) کبل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رہنما مسلم لیگ ن و سابق امیدوار قومی اسمبلی جاں بحق جبکہ ایک ساتھی زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن فیروز شاہ ایڈووکیٹ مغرب کی نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکلے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں