بجٹ منظوری میں تعاون پر آ پکا شکریہ ! وزیر اعظم کا بلاول سے مصافحہ

بجٹ منظوری میں تعاون پر آ پکا  شکریہ ! وزیر اعظم کا بلاول سے مصافحہ

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی نشست پر جا کر مصافحہ کیاا ور بجٹ میں تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم ایوان میں آئے اپنی سیٹ پر براجمان ہونے سے پہلے بلاول کے پاس پہنچ گئے ،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو مسکراہٹوں کے ساتھ ویلکم کیا اور خیریت دریافت کی ،دونوں رہنما کچھ دیر کے لئے مختلف ایشوزپر بات چیت کرتے رہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں