خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 16مارچ کے بجائے 26 مارچ کو ہو گا
پشاور (اے پی پی) خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا۔
پشاور (اے پی پی) خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ، سپیکر اسمبلی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 26 مارچ 2026 کو جمعرات کودوپہر 2 بجے طلب کیا ہے ۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس پہلے 16 مارچ 2026 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہونا تھا ۔