سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا 40نکاتی ایجنڈا جاری

سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا 40نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ کا اجلاس آج بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس کا40 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ،ایجنڈے میں قومی اہمیت کے متعدد امور، بلز، قراردادیں، توجہ دلاؤ نوٹسز اور دیگر پارلیمانی امور شامل ہیں۔

سینیٹ کا اجلاس آج بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس کا40 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ،ایجنڈے میں قومی اہمیت کے متعدد امور، بلز، قراردادیں، توجہ دلاؤ نوٹسز اور دیگر پارلیمانی امور شامل ہیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں