پنجاب اسمبلی کا اجلاس21اگست کودوپہر 2 بجے طلب
لاہور (سیاسی نمائندہ)گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی کا 45واں اجلاس 21اگست بروز جمعہ دوپہر 2بجے طلب کر لیا ۔صدارت سپیکر اسمبلی ملک احمد خان کرینگے ، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی کا 45واں اجلاس 21اگست بروز جمعہ دوپہر 2بجے طلب کر لیا ۔صدارت سپیکر اسمبلی ملک احمد خان کرینگے ، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments