عمران خان اور بشریٰ بی بی سے فیملی اور وکلا کی آج ملاقات ،نام جیل حکام کو ارسال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات آج ہو گی۔۔۔
پی ٹی آئی نے چھ وکلا رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی ہے ، فہرست میں بیرسٹر گوہر خان، خالد یوسف چودھری ، نیاز اللہ نیازی ،علی زمان، خواجہ فاروق احمد اور رئیس عبدالقیوم کے نام شامل ہیں،عمران خان کی بہنوں کی بھی اڈیالہ جیل آمد متو قع ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments