بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں حسن منیر نامی شہری کو ملزم یاسین نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں حسن منیر نامی شہری کو ملزم یاسین نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments