عمران خان سے آج ملاقات کا دن فہرست جیل حکام کے حوالے

عمران خان سے آج ملاقات کا دن  فہرست جیل حکام کے حوالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے بانی و سابق وزیر اعظم عمران خان سے آج ملاقات کا دن ہے۔

 اس سلسلے میں فوکل پرسن اویس یونس ایڈووکیٹ نے فہرست جیل حکام کو دیدی۔ فہرست میں عبداللہ نواز مرل ،فیاض ڈوگر،اظہر محمود ،علی خان نیازی کا نام شامل ہے ،رضوان ماجد بٹ اور محمد عمران عباسی کا نام بھی شامل ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...