حمزہ شہباز شریف کی تعزیت کیلئے ایم این اے محمود بشیر ورک کے گھرآمد
لاہور(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے اور ان کے بیٹے راشد بشیر ورک اور دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
سابق وزیراعلیٰ نے مرحوم محمود بشیر ورک کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی، حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ محمود بشیر ورک کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments