وزیراعلیٰ مریم نواز اور چیف سیکرٹری کا دورہ ڈنگہ منسوخ
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا) ڈنگہ بیوٹیفکیشن پلان کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری چودھری زاہد اختر زمان کی شرکت منسوخ ہو گئی۔
مریم نواز شریف چیلیانوالہ سے واپس روانہ ہو گئیں۔ ڈنگہ بیوٹیفکیشن پلان کی افتتاحی تقریب میں ان کی آمد متوقع تھی تاہم ان کا دورہ منسوخ ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments