ونڈ سکرین پر سانپ نے ڈرائیور کا خون خشک کردیا

 ونڈ سکرین پر سانپ نے ڈرائیور کا خون خشک کردیا

حادثات رونما ہوتے ہیں جو کبھی تو انسان کو خوشگوار حیرت سے دوچار کرتے ہیں تو کبھی خوف و دہشت سے انسان کا خون خشک کردیتے ہیں

۔ایسا ہی نظارہ ایریزوناکے شہرScottsdaleکے مضافاتی علاقے کی ایک موٹر وے پر بنائی جانے والی اس ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے جہاں ایک سانپ نے ڈرائیور کی خوف کے مارے سانسیں تھمادیں۔کار کے وائپرز سے چمٹے سانپ نے ونڈ سکرین پر لہراناشروع کیا تو ڈرائیور نے فوری طور پر ویڈیو ریکارڈ کر لی جسے دیکھ کر سوشل میڈیا پر بھی لوگ خوفزدہ ہو گئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں