برطانیہ میں دنیا کی تیز ترین مرچیں کھانے کا مقابلہ

 برطانیہ میں دنیا کی تیز ترین مرچیں کھانے کا مقابلہ

بر طا نیہ میں ہو نے والے ایک منفرد مقابلے میں شر یک افراد کی آ نکھوں سے آ نسو اور کا نو ں سے دھواں نکلنے لگا کیونکہ یہ مقا بلہ تھا مرچیں چبانے کا۔

لندن (نیٹ نیوز)برطانوی کاؤنٹی Devonشائرمیں ہونے والے اس دلچسپ مگر مشکل مقابلے میں شرکا نے مرچیں کھانے کا مظاہر ہ کیااور مرچیں بھی وہ جنہیں ما نا جا تا ہے دنیا کی تیز ترین۔ ڈیوان فائر اینڈ سپائس فیسٹیول میں ہونیوالے اس مقابلے میں لا ل ہر ی اور پیلی مر چیں چبا نے کے مقابلے کی ابتدا تو ہلکی مرچ سے ہو ئی لیکن ایک کے بعد ایک تیز مر چ سامنے لائی گئی اور جو بہادر سب چبا گیا اسے ہی ما نا گیا اس مقابلے کا فا تح ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں