امریکہ میں کولمبس ڈے کے موقع پر پریڈ

 امریکہ میں کولمبس ڈے  کے موقع پر پریڈ

امریکہ کو دریافت کرنے والے مشہور اطالوی مہم جو کرسٹو فر کولمبس کی یاد میں شاندار پریڈ کا انعقادکیا گیا ۔

لاہور(نیٹ نیوز)کولمبس ڈے کے موقع پر امریکہ میں منعقد کی جانے والی سالانہ پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے کولمبس کو خراج تحسین پیش کیا۔پریڈ کے موقع پر موجود افراد نے شاندار پرفارمنس پیش کرکے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا جبکہ ہزاروں افراد نے اس پریڈ میں شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں