دنیا کا سب سے بڑا کارواں تیار

  دنیا کا سب سے بڑا کارواں تیار

آسٹریلیامیں ایک ایسا کارواں متعارف کروایا گیا ہے جومکمل طور پر لیگو برکس کی مدد سے تیار کیا گیا ہے.

لاہور(نیٹ نیوز)،اسے تیار کرنے میں288,630لیگو برکس استعمال ہوئے ہیں ۔5ہفتے میں مکمل ہونیوالا یہ لیگو کارواں کریگ نامی لیگو آرٹسٹ نے تیار کیا ہے جس کا یہ شاہکار گنیز ریکارڈ بک میں بھی شامل کر لیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں