چین : ہزاروں افرادکیلئے پُر لطف دعوت

 چین : ہزاروں افرادکیلئے پُر لطف دعوت

ین میں ہزاروں افراد کیلئے پُر لطف دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں، بڑوں اور بزرگوں نے خوب مزے سے مفت کی دعوت اُڑائی۔

لاہور(نیٹ نیوز)چین میں ہزاروں افراد کیلئے پُر لطف دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں، بڑوں اور بزرگوں نے خوب مزے سے مفت کی دعوت اُڑائی۔ صوبے Guizhou کی کاؤنٹی Danzhai میں منعقد کی گئی اس پُر لطف دعوت میں3.5 کلومیٹر طویل کھانے کی ٹیبل سجائی گئی جس میں چین سمیت دنیا بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ماہر شیفس کے تیار کردہ روایتی پکوان خوب مزے سے کھائے ۔منفرد نوعیت کی یہ تقریب ایک ہزار سال سے منعقد کی جارہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں