ننھے بچے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

 ننھے بچے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ننھے میاں کے پہلے بار لیموں چکھتے ہوئے دلچسپ اندازکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

لاہور(نیٹ نیوز)۔سپین سے تعلق رکھنے والے بچے کی والدہ نے اپنے شہزادے کو لیموں کے ذائقے سے روشناس کروانے کی ٹھانی اور ننھے میاں کو لیموں چٹا دیا۔کھٹا کھٹا لیموں چکھتے ہی ننھے بچے نے عجیب سی شکل بناتے ہوئے ایسے دلچسپ انداز اپنائے کہ والدہ سمیت دیکھنے والوں کے چہروں پر بھی مسکراہٹ بکھر گئی۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی بچے کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جیسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں