امریکی عدالت میں ہرن گھس آیا

امریکی عدالت میں ہرن گھس آیا

عدالت میں اچانک ہرن گھس آیا۔رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست آرکنساس میں ایک عدالت کی عمارت میں موجود افراد اس وقت ہکا بکا رہ گئے

لاہور(نیٹ نیوز) جب انہیں ایک غیر متوقع مہمان کو خوش آمدید کہنا پڑ گیا۔عمارت میں ایک ہرن شیشے کی کھڑکی توڑتا ہوا اندر داخل ہوا اور بوکھلاہٹ میں نہ صرف وہ کرسیوں اور میزوں کو گراتا ہوا دکھائی دیا بلکہ شیشے سے ٹکرانے کے باعث زخمی بھی ہو گیا بعدازاں اسے مقامی ادارے کے حوالے کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں