منچلوں کی یخ پانی میں تیراکی

منچلوں کی یخ پانی میں تیراکی

چین میں موسم سرما کی آمد کے موقع پرسردی کے مزے اٹھانے کیلئے ایک ہزار سے زائد افراد ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرتے دکھائی دئیے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(نیٹ نیوز)چین میں موسم سرما کی آمد کے موقع پرسردی کے مزے اٹھانے کیلئے ایک ہزار سے زائد افراد ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرتے دکھائی دئیے ۔رپورٹ کے مطابق رواں سال ان مقابلوں میں صرف مردوں نے ہی نہیں بلکہ خواتین نے بھی کمر کس لی اور ہڈیاں جمادینے والے ٹھنڈے پانی میں تیر اکی کر کے سردی منائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں