102سالہ خاتون کا سکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ

102سالہ خاتون کا سکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ

102سالہ آسٹریلوی خاتون نے آسمان کی بلندیوں پر پہنچ کر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف نوجوانوں کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ دنیا کی معمر ترین سکائی ڈائیور بھی بن گئیں ۔

لاہور(نیٹ نیوز) 102سالہ آسٹریلوی خاتون نے آسمان کی بلندیوں پر پہنچ کر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف نوجوانوں کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ دنیا کی معمر ترین سکائی ڈائیور بھی بن گئیں ۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی rene O'Sheaنامی خاتون جہاز کے ذریعے 14ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچیں اورجہاز سے آزادانہ چھلانگ لگاتے ہوئے نہ صرف سکائی ڈائیونگ کا شوق پورا کیا بلکہ معمر ترین سکائی ڈائیور بھی بن گئیں۔ واضح رہے کہ انہو ں نے یہ ایڈونچر فلاحی مقصد کیلئے کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں