ذہنی تناؤ ہڈیوں کی کمزوری کا سبب،خواتین زیادہ شکار ہوتی ہیں

 ذہنی تناؤ ہڈیوں کی کمزوری کا  سبب،خواتین زیادہ شکار ہوتی ہیں

ذہنی تناؤ ہڈیوں کی کمزوری کا سبب بنتاہے ،ایک نئی تحقیق کے مطابق مستقل ذہنی تناؤ میں مبتلا رہنا جسم میں وٹامن ڈی کی سطح کو کم کردیتا ہے

لندن(نیٹ نیوز)ذہنی تناؤ ہڈیوں کی کمزوری کا سبب بنتاہے ،ایک نئی تحقیق کے مطابق مستقل ذہنی تناؤ میں مبتلا رہنا جسم میں وٹامن ڈی کی سطح کو کم کردیتا ہے جس سے ہڈیاں کمزوری کا شکار ہوجاتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی دباؤ کا شکار مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ ہوتی ہیں لہٰذا ان میں ہڈیوں کی کمزوری کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے ۔ تحقیق کے مطابق ایسے افراد میں ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ 3 فیصد زیادہ ہوتا ہے ۔اس سے قبل ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ ذہنی تناؤاورتنہائی ہڈیوں میں مختلف معدنیات کی مقدار کو کم کردیتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں