فرانس میں تحقیق ،ڈبوں میں بند تیارغذائیں انسانی جان کیلئے خطرہ قرار

فرانس میں تحقیق ،ڈبوں میں بند  تیارغذائیں انسانی جان کیلئے خطرہ قرار

فرانس میں کی جانیوالی تحقیق سے معلوم ہوا کہ ڈبوں میں بند تیار غذائیں قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں،

پیرس (نیٹ نیوز)اس تحقیق کیلئے ہزاروں فرانسیسیوں کے کھانے پینے کی عادات کا جائزہ لیا گیا۔ماہرین نے دیکھا کہ وہ افراد جو ڈبہ بند غذائیں کھانے کے عادی تھے ان میں مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر قبل از وقت موت کا خطرہ زیادہ پایا گیا۔تحقیق میں بتایا گیاکہ گوشت کو خراب ہونے سے بچانے کیلئے نمک لگا کر محفوظ کیا جاتاہے اور یہ نمک دیگراجز اکیساتھ مل کر کینسر کی وجہ بنتا ہے اور قبل از وقت موت کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں