چین میں روبوٹس نے پولیس اہلکاروں کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

چین میں روبوٹس نے پولیس اہلکاروں کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

دور جدید میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میں بے حد عام ہوگیا ہے ،

بیجنگ (نیٹ نیوز) روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لئے ہیں وہیں چین میں روبوٹس نے پولیس اہلکاروں کی ذمہ داریاں بھی سنبھال لی ہیں۔ چین کے صوبے فیوجیان کے شہر فوزوہو میں پولیس کی جانب سے ژیاؤن نامی پولیس روبوٹ متعارف کروایا گیا ہے جو نہ صرف پولیس آفیسرز کے فرائض انجام دیگا بلکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے ، سیاحوں کی رہنمائی سمیت قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر نظر بھی رکھے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں