سفاری پارک میں گینڈے نے ٹکریں مار مارکر گاڑی کا کباڑہ کردیا

سفاری پارک میں گینڈے نے  ٹکریں مار مارکر گاڑی کا کباڑہ کردیا

جرمنی کے سفاری پارک میں گینڈے نے اپنی ہی نگراں کی گاڑی پر دھاوا بول دیا ہے اور گاڑی کو ایسی ٹکریں ماری کہ وہ کئی قلابازیاں کھاتی نظر آئی۔یہ نظارہ جرمنی کی ریاست لوئر سیکسونی کے شہر ہوڈین ہیگن کے سفاری پارک سیرین گیٹی میں دیکھا گیا۔

میونخ (نیٹ نیوز)جرمنی کے سفاری پارک میں گینڈے نے اپنی ہی نگراں کی گاڑی پر دھاوا بول دیا ہے اور گاڑی کو ایسی ٹکریں ماری کہ وہ کئی قلابازیاں کھاتی نظر آئی۔یہ نظارہ جرمنی کی ریاست لوئر سیکسونی کے شہر ہوڈین ہیگن کے سفاری پارک سیرین گیٹی میں دیکھا گیا۔گینڈے کے غصے کی وجہ تو معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس کی ٹکروں سے گاڑی نے 3قلابازیاں کھائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں