ماہرین نے رنگ بدلنے والے آکٹوپس کو خواب قرار دے دیا

ماہرین نے رنگ بدلنے والے آکٹوپس کو خواب قرار دے دیا

ایک ہفتہ قبل سوشل میڈیا پرآکٹو پس کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں آکٹوپس رنگ بدل رہا تھا،

لاہور (نیٹ نیوز)ایک ہفتہ قبل سوشل میڈیا پرآکٹو پس کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں آکٹوپس رنگ بدل رہا تھا، ماہرین نے اس ویڈیو کو محض خواب قرار دے دیا ہے کیونکہ اُن کے نزدیک آکٹوپس ایسی خصوصیات کا حامل نہیں ہے ۔ویڈیو کے آغاز پر آکٹوپس کا رنگ سرمئی تھا، جو بھورے میں تبدیل ہوا اور پھر بالکل سیاہ ہوگیا تھا۔ حیران کن طور پر جب آکٹو پس اپنے مخصوص مقام کی طرف پہنچا تو وہ دوبارہ سیاہ سے بھورے رنگ میں تبدیل ہوگیا۔صارفین نے کہا کہ آکٹوپس کیمو فلاج یعنی رنگ تبدیل کر کے خود کو دشمن سے بچاتاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں