مونگ کی کاشت کے لئے ریتلی میرا زمین کا انتخاب کیا جائے :محکمہ زراعت

مونگ کی کاشت کے لئے ریتلی میرا  زمین کا انتخاب کیا جائے :محکمہ زراعت

کاشتکار مونگ کی فصل کی کاشت بروقت مکمل کر لیں،دال مونگ کی کاشت کے لئے ریتلی میرا زمین کا انتخاب کیا جائے

رحیم یار خان(اے پی پی)کاشتکار مونگ کی فصل کی کاشت بروقت مکمل کر لیں،دال مونگ کی کاشت کے لئے ریتلی میرا زمین کا انتخاب کیا جائے ، فصل کی بہتر پیداوار کے حصول کے لئے جڑی بوٹیوں کی تلفی از حد ضروری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں